🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
175. (باب ما جاء في الطيرة)
بد فالی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26925 ترقیم الشثری: -- 28088
٢٨٠٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شعبة عن قتادة (عن انس) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"لا عدوى ولا طيرة واحب الفال الصالح" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، م]، وهي مثبتة في [ث، هـ] كما رواه ابن ماجة (٣٥٣٧)، عن المصنف بإثباتها.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧٥٦)، ومسلم (٢٢٢٤).

حضرت قتادہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چھوت کی کوئی حقیقت نہیں، بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں اور میں نیک فال کو پسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28088، ترقيم محمد عوامة 26925)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28088 in Urdu