مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟
جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28151
٢٨١٥١ - قال ابن عون: فقلت لمحمد: إن فلانا لا يتبع ان يحدث بالحديث كما سمع، فقال: اما إنه لو اتبعه كان خيرا له.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے عرض کیا: بیشک فلاں شخص اس بات کی کوشش نہیں کرتا کہ وہ حدیث کو ویسے ہی بیان کرے جیسے اس نے سنی۔ آپ نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرلے تو یہ اس کے لیے بہتر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28151، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28151 in Urdu