🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. في الأخذ بالرخص
رخصتوں پر عمل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27004 ترقیم الشثری: -- 28170
٢٨١٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه قال: ذكرته لعبد الرحمن (الرحال) (١) قال: قال ابن عباس: إن الله يحب ان تؤتى مياسره كما يحب ان تؤتى عزائمه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الرجال)، وانظر: العلل لأحمد (٢/ ١٧٩)، معرفة الثقات للعجلي (٢/ ٩٢)، والطبقات الكبرى (٦/ ١٨٩).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن الرحال، أخرجه الخطيب في الموضح (١/ ٥٢٢)، وابن حزم في الإحكام (٦/ ١٩١).

حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن رحال کے سامنے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت آسانیوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں جیسے عزیمتوں پر عمل کرنے کو محبوب رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28170، ترقيم محمد عوامة 27004)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28170 in Urdu