🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. دية العمد: كم هي؟
شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28470
٢٨٤٧٠ - (و) (١) عن عبد ربه عن ابي عياض ان عثمان وزيد بن ثابت قالا: في المغلطة: اربعون جذعة خلفة، وثلاثون حقة، وثلاثون بنات لبون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد ربه.

عثمان اور زید بن ثابت نے فرمایا کہ دیت مغلظہ میں چالیس حاملہ پانچویں سال میں، اور تیس چوتھے سال میں اور تیس تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28470، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28470 in Urdu