🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. إبل الموضحة ما هي؟
"الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27335 ترقیم الشثری: -- 28510
٢٨٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن: في دية الموضحة بنت مخاض، وابن لبون، وابنة لبون، وحقة، وجذعة.
حسن سے ایسے زخم کی دیت کے بارے مں ے کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے ایک دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنی، مروی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28510، ترقيم محمد عوامة 27335)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28510 in Urdu