🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. الذقن و (اللحيان) ما فيهما؟
ٹھوڑی کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27488 ترقیم الشثری: -- 28665
٢٨٦٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال (١) : (حدثت) (٢) عن سعيد بن المسيب انه قال: (في) (٣) (فقمي) (٤) الإنسان ان (يثنى) (٥) (إبهامه) (٦) ثم يجعل (قصبته) (٧) (السفلى) (٨) ويفتح فاه فيجعلهما بين لحييه، فما نقص من (فتحه) (٩) فاه [ (من) (١٠) قصبة إبهامه (السفلى) (١١) كان بحسابه] (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (بلغني من).
(٢) في [ك]: (حديث).
(٣) سقط من: [ب، جـ، ط، ك، م].
(٤) أي: لحيي الإنسان، وفي [أ، ب، ط]: (نعمتي).
(٥) في [أ، ب، جـ، ط]: (فزسا).
(٦) في [ب، ط، ك]: (الهامة).
(٧) في [هـ]: (قصبتها).
(٨) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٩) في [جـ]: (فتح).
(١٠) سقط من: [ب، جـ، ط، م، ك].
(١١) سقط من: [ك].
(١٢) سقط من: [م]، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٧٥٧٦)، والمحلى ١٠/ ٤٣٥.

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو سعید بن مسیب سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ انہوں نے انسان کے دونوں جبڑوں کے بارے میں فرمایا کہ جبڑے ٹوٹنے کی دیت کا اندازہ انگوٹھے سے لگایا جائے گا، اس طرح کہ اس کا انگوٹھا موڑا جائے، پھر اس کا نچلا پورا رکھا جائے اور وہ اپنا منہ کھولے اور انہیں اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان رکھے، پھر منہ کھلنے میں انگوٹھے کے نچلے پورے سے جتنی کمی ہو اسی کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28665، ترقيم محمد عوامة 27488)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28665 in Urdu