🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 287 ترقیم الشثری: -- 287
٢٨٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن مسعود بن علي عن عكرمة قال: قال سعد: إذا توضات، فصل بوضوئك (ذلك) (١) ما لم تحدث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (ذاك).
(٢) منقطع، أخرجه الطحاوي ١/ ٤٥.

حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن مسعود بن علي، عن عكرمة، قال: قال سعد : " إذا توضات فصل بوضوئك ذلك ما لم تحدث"
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ جب ایک مرتبہ وضو کر لو تو جب تک وضو نہ ٹوٹے اس وضو سے جتنی چاہو نمازیں پڑھ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 287، ترقيم محمد عوامة 287)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 287 in Urdu