🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. (السن) إذا أصيبت فاسودت
دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27581 ترقیم الشثری: -- 28766
٢٨٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن (العوام) (١) عن حجاج عن مكحول عن زيد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الغوام).
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.

حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے (کسی کے زخمی کرنے کی وجہ سے) تو اس میں کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28766، ترقيم محمد عوامة 27581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28766 in Urdu