مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. اليد الشلاء تصاب
مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28866
٢٨٨٦٦ - والحكم وحماد عن إبراهيم في اليد الشلاء، قالوا: فيها حكم ذوي عدل.
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے شل ہاتھ کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28866، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28866 in Urdu