🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. من رخص في الفضاء أن يصلي بها
جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2887 ترقیم الشثری: -- 2898
٢٨٩٨ - [حدثنا شريك عن جابر قال: رايت ابا جعفر وعامرا يصليان إلى غير اسطوانة.
حدثنا شريك، عن جابر، قال: رايت ابا جعفر وعامرا " يصليان إلى غير اسطوانة"
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر کو دیکھا کہ وہ کسی ستون کی طرف رخ کئے بغیر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2898، ترقيم محمد عوامة 2887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2898 in Urdu