مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الحر (يشج) العبد أو يجرحه
اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29006
٢٩٠٠٦ - والحكم عن إبراهيم قال: ليس بين (المملوكين والاحرار) (١) قصاص فيما دون النفس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الأحرار والمملوكين).
حضرت حکم، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: غلاموں اور آزاد لوگوں کے درمیان قتل کے علاوہ میں قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29006، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29006 in Urdu