مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. العبد يجرح العبد
اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29013
٢٩٠١٣ - وعن الحكم وحماد عن إبراهيم قالوا: ليس بين المملوكين قصاص فيما دون النفس] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ میں کوئی قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29013، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29013 in Urdu