مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. الفحل والدابة والمعدن والبئر
سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27943 ترقیم الشثری: -- 29159
٢٩١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن ابي سلمة وسعيد بن المسيب عن ابي هريرة يبلغ به النبي ﷺ (١) قال:"العجماء جرحها جبار، (والبئر جبار) (٢) ، والمعدن (جبار) (٣) ، وفي الركاز الخمس" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، م]: ﵇.
(٢) سقط من: [ط].
(٣) زيادة في [جـ، ك، م]: (جبار).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤٩٩)، ومسلم (١٧١٠).
حضرت ابوہریرہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جانور کا لگایا ہوا زخم رائیگاں ہے اور کنویں میں گر کر مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے اور کان میں دب کر مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے اور خزانے میں خمس لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29159، ترقيم محمد عوامة 27943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29159 in Urdu