مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. الدية في كم (تؤدي)
دیت کتنے عرصہ میں اد ا کی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29231
٢٩٢٣١ - وعن الحكم عن إبراهيم قال: اول من فرض العطاء عمر بن الخطاب، وفرض فيه الدية كاملة في ثلاث سنين، (و) (١) (ثلثي) (٢) الدية في سنتين، والنصف في سنتين، والثلث في سنة، وما دون ذلك في عامة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٢) في [جـ]: (ثلثا).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
اور حضرت حکم نے ابراہیم سے نقل کیا کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: سب سے پہلے تنخواہ مقرر کرنے والے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہیں اور آپ نے مکمل دیت تین سالوں میں مقرر فرمائی: دیت کے دو تہائی حصے دوسالوں میں اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی ایک سال میں اور جو اس سے کم ہو تو وہ اسی سال میں ادا کرنی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29231، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29231 in Urdu