مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 2925
٢٩٢٥ - قال: قلت: يا ابا ذر (ما) (١) بال الكلب الاسود من الكلب الاحمر من الكلب الاصفر؟ فقال: يا ابن اخي إني سالت رسول الله ﷺ كما سالتني فقال:"الكلب الاسود شيطان" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (فما).
(٢) صحيح، أخرجه من طريق المؤلف الإمام مسلم (٥١٠)، وابن حبان (٢٣٩٢).
قال: قلت يا ابا ذر: ما بال الكلب الاسود من الكلب الاحمر من الكلب الاصفر؟ فقال يا ابن اخي: إني سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم كما سالتني، فقال:" الكلب الاسود شيطان"
حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے ابو ذر! کالے کتے، لال کتے اور پیلے کتے میں کیا فرق ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح سوال کیا تھا جس طرح تم نے مجھ سے کیا ہے، تو آپ نے فرمایا تھا کہ کالا کتا شیطان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2925، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2925 in Urdu