مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. رجل قتل رجلا عمدا (فحبس) ليقاد منه
آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29590
٢٩٥٩٠ - (و) (١) عن قتادة عن الحسن (قالا) (٢) : في رجل قتل عمدا (فحبس) (٣) القاتل ليقاد (٤) بالمقتول، فجاء رجل فقتل القاتل خطا، (قالا) (٥) : ديته لاهل (المحبوس) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، ك، هـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فجلس).
(٤) في [هـ]: زيادة (منه).
(٥) في [هـ]: (قال).
(٦) في [ك]: (المجوس).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس نے عمداً قتل کردیا تھا پس قاتل کو قید کرلیا گیا تا کہ مقتول کے بدلہ اسے قتل کردیا جائے۔ پس ایک آدمی آیا اس نے اس قاتل کو غلطی سے قتل کردیا۔ ان دونوں نے فرمایا: اس کی دیت قیدی کے گھر والوں کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29590، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29590 in Urdu