🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. القسامة من لم يرها
قسامت کا بیان جو اس کو جائز نہیں سمجھتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29681
٢٩٦٨١ - قلت: وما قتل رسول الله ﷺ احدا قط، إلا في إحدى ثلاث خصال: رجل يقتل (يحريرة) (١) نفسه، او رجل زنى بعد إحصان، او رجل حارب الله ورسوله وارتد عن الإسلام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بحديدة).
(٢) مرسل؛ أبو قلابة تابعي.

میں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو کبھی قتل نہیں کیا مگر ان تین باتوں میں سے ایک کی وجہ سے، ایک وہ آدمی جو اپنے نفس کے گناہ کی وجہ سے قتل کیا گیا یا وہ آدمی جو اپنے محصن ہونے کے باوجود زنا کرے یا وہ آدمی جو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنگ کرے اور اسلام سے مرتد ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29681، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29681 in Urdu