🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. الرجل يجد مع امرأته رجلا (فيقتلها)
اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29715
٢٩٧١٥ - [*] قال: فوثب إليه الرجل فضربه بالسيف حتى قتله ثم القاه فاصبح قتيلا بالمدينة، فقال عمر: انشد الله رجلا كان عنده من هذا علم إلا قام به، فقام الرجل فاخبره بالقصة فقال: سحق وبعد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، الشعبي لم يدرك عمر.

[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا بالمطبوع، قفز في الترقيم

راوی کہتے ہیں کہ وہ آدمی اس پر کود پڑا اور اس نے تلوار سے وار کر کے اسے قتل کردیا پھر اس کو پھینک دیا اور وہ مدینہ میں صبح کے وقت مقتول پڑا تھا تو حضرت عمر نے فرمایا: میں اللہ کی قسم دیتا ہوں اس آدمی کو جس کے پاس اس کے بارے میں کچھ علم ہو مگر یہ کہ وہ کھڑا ہوجائے پس وہ شخص کھڑا ہوا اور اس نے آپ کو واقعہ کی خبر دی اس پر آپ نے فرمایا: یہ شخص برباد اور ہلاک ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29715، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29715 in Urdu