مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
199. الرجل يجني الجناية وليس له مولى
اس آدمی کا بیان جو قابل سزا غلطًی کرے اور اس کا کوئی سرپرست نہ ہو
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29785
٢٩٧٨٥ - وعن يونس عن الحسن في الرجل يسلم وليس له مولى (قالا) (١) : ميراثه للمسلمين وعقله عليهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
اور حضرت یونس سے منقول ہے کہ ایسے شخص کے بارے میں جو اسلام لایا اور اس کا کوئی مولیٰ نہیں حسن بصری اور امام شعبی دونوں نے یوں فرمایا: اس کی وراثت مسلمانوں کو ملے گی اور اس کی دیت بھی ان پر ہی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29785، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29785 in Urdu