مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
210. إن المسلمين تتكافأ دماؤهم
مسلمانوں کے خون آپس میں برابر و یکساں ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29819
٢٩٨١٩ - قال: سفيان: ﴿فمن عفي له من اخيه شيء﴾ قال: فمن فضل له على اخيه شيء فليؤده بالمعروف وليتبعه الطالب ﴿بإحسان﴾ إلى (قوله) (١) : ﴿عذاب اليم﴾.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
حضرت سفیان نے فرمایا: آیت: سو وہ شخص جس کو معاف کردیا جائے اس کے بھائی کی طرف سے کچھ۔ آپ نے فرمایا: جس کے لیے اپنے بھائی پر کچھ زائد نکلے تو چاہیے کہ وہ اسے معروف طریقہ سے ادا کرے اور طالب احسن انداز میں اس کی پیروی کرے اللہ رب العزت کے قول { عَذَابٌ أَلِیمٌ} تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29819، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29819 in Urdu