🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
214. رجل قتل رجلا فحبس فقتله رجل عمدا
ایک آدمی نے کسی آدمی کو قتل کیا سو اسے قید کردیا گیا پس وہاںاسے کسی آدمی نے عمد ا قتل کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28564 ترقیم الشثری: -- 29832
٢٩٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل الرجل متعمدا ثم قتل القاتل رجل متعمدا قتل الاوسط.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے جان بوجھ کر قتل کردیا پھر کسی آدمی نے اس قاتل کو عمداً قتل کردیا تو درمیانے شخص کو قتل کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29832، ترقيم محمد عوامة 28564)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29832 in Urdu