مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
220. الضربة بالسوط
چابک مارنے کابیان
ترقیم عوامۃ: 28595 ترقیم الشثری: -- 29865
٢٩٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن فضيل عن عبد الله بن معقل قال: كنت جالسا عند علي فجاءه رجل فساره فقال علي: يا قنبر، فقال الناس: ⦗٣١١⦘ يا قنبر، قال: اخرج هذا فاجلده، ثم جاء المجلود فقال: إنه قد زاد علي ثلاثة اسواط، فقال (له) (١) علي: ما (تقول) (٢) ؟ قال: صدق يا امير المؤمنين! قال: خذ السوط فاجلده ثلاثة اسواط، ثم قال: يا قنبر! إذا جلدت فلا تعد الحدود (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [م]: (يقول).
(٣) ضعيف؛ أشعث هو ابن سوار ضعيف، فضيل هو ابن عمرو؛ كما في تغليق التعليق (٥/ ٢٥٣)، وانظر: سنن البيهقي (٨/ ٣٢٢)، وعمدة القاري (٢٤/ ٥٦).
حضرت عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک آدمی آپ کے پاس آیا اور اس نے آپ سے سرگوشی کی، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے قنبر! لوگوں نے پکارا: اے قنبر! آپ نے فرمایا: اسے باہر لے جاؤ اور اسے کوڑے لگاؤ۔ پھر وہ کوڑے کھانے والا آیا اور کہنے لگا: اس نے مجھے تین کوڑے زیادہ مارے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: تم کیا کہتے ہو؟ انہوں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس نے سچ کہا۔ آپ نے فرمایا: کوڑا لو اور اسے تین کوڑے مارو۔ پھر آپ نے فرمایا: اے قنبر! جب تم کوڑے لگاؤ تو حدود سے تجاوز نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29865، ترقيم محمد عوامة 28595)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29865 in Urdu