مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في التشفع (للسارق)
ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29931
٢٩٩٣١ - [حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس قال: حدثني بقي بن مخلد قال: حدثنا عبد الله بن محمد بن ابي شيبة قال] (١) : حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه ان النبي ﷺ قال لاسامة:"يا اسامة! لا تشفع في حد" وكان إذا شفع شفعه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه ابن سعد (٤/ ٦٩)، وابن غطريف (٦٠).
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے اسامہ! حد کے بارے میں سفارش نہ کرنا۔ اور جب وہ سفارش کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی سفارش قبول فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29931، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29931 in Urdu