مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30063
٣٠٠٦٣ - [ (و) (١) عن هشام] (٢) عن الحسن انهما قالا: إذا (قذف) (٣) قوما جميعا جلد حد واحد، وإذا قذف شتى جلد لكل واحد منهم حدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، ط]: (قذفك).
حضرت ہشام حسن بصری سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی حد کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو حد کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30063، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30063 in Urdu