🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. من قال: يضرب قاذف أم الولد
جو یوں کہے: ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28839 ترقیم الشثری: -- 30127
٣٠١٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: استب (ابن) (١) صريحة وابن ام ولد (فسب) (٢) (ابن صريحة) (٣) ابن ام الولد فجلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبي)، وفي [ط]: (أبي أي)، وفي [هـ]: (أبو).
(٢) في [أ، ز، هـ]: (فسبت).
(٣) في [أ، ب]: (أبي الصريحة)، وفي [ط]: (إلى صريحة)، وفي [هـ]: (ابن صريحة).

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: آزاد نسب عورت کے بیٹے اور ام ولدہ کے بیٹے نے ایک دوسرے کو گالی دی۔ پھر آزاد نسب عورت کے بیٹے نے ام ولدہ کے بیٹے کو گالی دیا س پرا سے کوڑے مارے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30127]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30127، ترقيم محمد عوامة 28839)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30127 in Urdu