مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من كره إقامة الحدود في المساجد
جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30558
٣٠٥٥٨ - وعن جابر عن عامر (قالا) (١) : كانوا يكرهون ان يقيموا الحدود في المساجد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قال).
حضرت جابر حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں، ان دونوں حضرات (مجاہد اور عامر) نے ارشاد فرمایا: وہ حضرات مسجدوں میں حدود قائم کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30558، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30558 in Urdu