🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. فيمن يبدأ بالرجم؟
ان لوگوں کے بیان میں جو پتھر مارنے کی ابتدا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29417 ترقیم الشثری: -- 30740
٣٠٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عمرو بن نافع يحدث عن علي قال: الرجم رجمان: (فرجم) (١) يرجم الإمام ثم الناس ورجم (يرجم) (٢) الشهود، ثم الإمام ثم الناس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ز، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (ترجم).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمرو بن نافع.

حضرت عمرو بن نافع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: رجم کی دو قسمیں ہیں ایک رجم وہ جو حاکم پتھر مارتا ہے پھر لوگ اور ایک رجم وہ جو گواہ پتھر مارتے ہیں پھر حاکم پھر لوگ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30740، ترقيم محمد عوامة 29417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30740 in Urdu