مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح
اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30862
٣٠٨٦٢ - وان عمر بن عبد العزيز قطع يد رجل في ذلك بكتاب الوليد بن عبد الملك.
اور یہ کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ولید بن عبدالملک کے خط کی بنا پر ایسے معاملہ میں ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30862، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30862 in Urdu