مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. فيما يحقن به الدم ويرفع به عن الرجل القتل
ان وجوہات کا بیان جن کی وجہ سے خون محفوظ ہو جاتا ہے اور آدمی سے قتل کی تخفیف ہو جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30872
٣٠٨٧٢ - وعن ابي صالح عن ابي هريرة (قالا) (١) : قال رسول الله ﷺ:"امرت ان اقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله فإذا قالوها منعوا مني دماءهم واموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٤٦)، ومسلم (٢١).
اور حضرت ابو صالح کے واسطہ سے حضرت ابوہریرہ سے بھی مروی ہے، ان دونوں حضرات (حضرت جابر اور حضرت ابوہریرہ) نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کہہ لیں۔ پس جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور اپنے اموال کو محفوظ کرلیا مگر ان کے حق کی وجہ سے اور ان کا حساب اللہ کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30872، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30872 in Urdu