🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في المرتدة: ما يصنع بها؟
مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29598 ترقیم الشثری: -- 30935
٣٠٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس (عن علي) (١) في المرتدة (تستامى) (٢) ، وقال (حماد) (٣) : تقتل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) أي: تجعل أمة، وفي [ع]: (تستأنى)، وفي [أ، ط، هـ]: (تستتاب أيامًا).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (حتى).
(٤) صحيح.

حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مرتدہ عورت کے بارے میں مروی ہے کہ اس کو باندی بنا لیا جائے گا، اور حضرت حماد نے فرمایا: اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30935، ترقيم محمد عوامة 29598)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30935 in Urdu