🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31048
٣١٠٤٨ - وعن ابان بن صالح عن مجاهد (قالوا) (١) : تغايرت امراتان لحمل بن مالك بن النابغة، فحملت إحداهما على الاخرى (بعمود) (٢) فسطاط فضربتها (فالقت) (٣) ما في بطنها وماتت، فرفع ذلك إلى رسول الله ﷺ فقضى بديتها على عاقلة القاتلة وقضى في الجنين بغرة عبد او امة، فقال ابو القاتلة او عمها: (انودي) (٤) من (لا) (٥) (اكل ولا شرب) (٦) ولا صاح (ولا استهل) (٧) ، ومثل ذلك يطل، فقال رسول الله ﷺ:"إن هذا يقول بقول شاعر، نعم فيه غرة عبد او امة" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [أ، ط، ح]: (بعود).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (وألقت).
(٤) أي: أندفع الدية، وفي [هـ]: (أندي).
(٥) في [ط]: (ألا).
(٦) في [جـ]: (شرب وأكل).
(٧) في [س، ك]: (فاستهل)، وفي [جـ]: بياض.
(٨) مرسل، منقطع حكمًا؛ مجاهد تابعي، وابن إسحاق مدلس.

اور ابان بن صالح، حضرت مجاہد سے نقل کرتے ہیں، یہ سب حضرات (امام ابو جعفر، سعید بن المسیب اور حضرت مجاہد) فرماتے ہیں کہ حمل بن مالک بن النابغۃ کی دو بیویوں نے ایک دوسرے سے غیرت کھائی، تو ان میں سے ایک نے خیمہ کی لکڑی اٹھا کر اس زور سے ماری کہ دوسری عورت نے مردہ بچہ جنا اور خود بھی مرگئی، پس یہ معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت کا بوجھ قاتلہ عورت کے خاندان والوں پر ڈالنے کا فیصلہ فرمایا۔ اور مردہ بچہ کی دیت میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا تو قاتلہ عورت کا باپ یا چچا کہنے لگا: کیا ہم اس کی دیت ادا کریں جس نے نہ کھایا ہے نہ کچھ پیا ہے نہ رویا ہے اور نہ ہی چلّایا ہے، اور اس قسم کا خون رائیگاں جاتا ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ شخص تو شاعر جیسا کلام کرتا ہے، جی ہاں! مردہ بچہ کی دیت غلام یا باندی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31048، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31048 in Urdu