مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31062
٣١٠٦٢ - (قال) (١) : فقال عطاء: إنما الشفعة في الارض والدار، فقال ابن ابي مليكة: تسمعني لا ام لك اقول: قال رسول الله ﷺ، وتقول هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
راوی فرماتے ہیں کہ پھر عطاء کہنے لگے: شفعہ تو صرف زمین اور گھر میں ہوتا ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے ان سے کہا: تیری ماں نہ رہے، تم مجھے یہ کہتے ہوئے سنتے ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اور تم یہ بات کہتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31062، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31062 in Urdu