🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31079
٣١٠٧٩ - [حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة قال: (حدثنا) (١) إسماعيل ابن علية عن الجريري عن ابي نضرة عن ابي] (٢) سعيد الخدري قال: (حدثنا) (٣) زيد بن ثابت عن النبي ﷺ قال:"تعوذوا بالله من عذاب النار ثلاثا"، قلنا: نعوذ بالله من عذاب النار، (٤) "تعوذوا بالله من عذاب القبر تعوذوا بالله من الفتن ما ظهر منها وما بطن تعوذوا بالله من فتنة الدجال"، قلنا: نعوذ بالله من فتنة الدجال (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: بياض.
(٣) في [ك]: (أخبرنا).
(٤) أي: (وقال)، وزاد في [هـ]: (و).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٦٧)، وأحمد (٢١٦٥٨).

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: تم لوگ آگ کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگو۔ ہم نے کہا: ہم آگ کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبر کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگو، فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگو، ان میں سے جو ظاہر ہوں اور جو پوشیدہ ہوں، دجال کے فتنہ سے اللہ کی پناہ مانگو۔ ہم نے کہا: ہم دجال کے فتنہ سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31079، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31079 in Urdu