🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29752 ترقیم الشثری: -- 31100
٣١١٠٠ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن عمرو بن مرة عن عباد بن عاصم عن نافع بن جبير عن ابيه قال: سمعت رسول الله ﷺ حين افتتح الصلاة يقول:"الله اكبر ثلاثا، الحمد لله كثيرا ثلاثا، سبحان الله بكرة واصيلا ثلاثا، اللهم إني اعوذ بك من الشيطان من همزه ونفثه ونفخه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة عباد بن عاصم، أخرجه أحمد (١٦٧٦٠)، وأبو داود (٧٦٤)، وابن خزيمة (٤٦٨)، وابن حبان (١٧٨٠)، والحاكم ١/ ٢٣٥، والبخاري في التاريخ ٦/ ٤٨٨، والطيالسي (٩٤٧)، وأبو يعلى (٧٣٩٨)، وابن الجارود (١٨٠)، والطبراني (١٥٦٨)، والبيهقي ٢/ ٣٥، والبغوي (٥٧٥)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ٢١٠، والخطيب ١٣/ ٤٣٦.
حضرت جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز شروع کرتے وقت یہ کلمات ادا کرتے ہوئے سنا ہے اللہ سب سے بڑا ہے، تین مرتبہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، تین مرتبہ میں صبح و شام اللہ کی پانی بیان کرتا ہوں، تین مرتبہ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں شیطان سے، اس کے جنون سے، اور اس کے شعروں کے پھونکنے سے، اور اس کے کبر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31100، ترقيم محمد عوامة 29752)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31100 in Urdu