🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31135
٣١١٣٥ - إلا ان ابا معاوية زاد فيه، قال الاعمش: فذكرته لإبراهيم فحدث عن عبد الله بمثله وزاد فيه: من شر الجن والانس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود، وانظر: ما قبله.
مگر ابو معاویہ نے اس میں یہ اضافہ فرمایا ہے: اعمش کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ابراہیم کے سامنے ذکر کی، تو انہوں نے بھی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث بیان کی مگر ابراہیم نے اس جملہ کا اضافہ فرمایا: ”جن اور انسان کے شر سے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31135، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31135 in Urdu