مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31139
٣١١٣٩ - قال الحسن بن الحسن: فبعث إلي الحجاج (فقلتهن) (١) (فلما) (٢) قمت بين يديه (قال) (٣) : (لقد) (٤) (بعثت) (٥) إليك وانا اريد ان اضرب عنقك ولقد صرت وما من اهل (بيتك) (٦) احد اكرم علي منك، سلني حاجتك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: (فقتلهن)، في [أ، ب]: (قفالتهن).
(٢) في [هـ]: (فما).
(٣) في [ط، هـ]: (فقال).
(٤) في [هـ]: (واللَّه لقد)، وسقط من: [أ، ط].
(٥) سقط من: [أ، ب، ط]، وفي [هـ]: (أرسلت).
(٦) في [هـ]: (بيت).
حضرت حسن بن حسن فرماتے ہیں: پس حجاج نے مجھے بلا بھیجا، تو میں نے ان کلمات کو ادا کیا: پھر جب میں اس کے سامنے کھڑا ہوا تو وہ کہنے لگا: تحقیق میں نے تجھے بلا بھیجا تھا اور میں چاہ رہا تھا کہ میں تیری گردن اڑا دوں، اور اب یہ حال ہے کہ تیرے اہل خانہ میں سے کوئی بھی میرے نزدیک تجھ سے زیادہ معزز نہیں ہے، تو مجھ سے اپنی ضرورت مانگ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31139، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31139 in Urdu