مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. الدعاء بلا نية ولا عمل
بغیر نیت اور عمل کے دعا کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31237
٣١٢٣٧ - [قال عبد الرحمن بن يزيد: فلما جئت اخبرني علقمة بقول ربيع، فقلت له: اما سمعت قول عبد الله؟ قال: وما ذاك؟ قال: قال عبد الله] (١) : والذي لا إله غيره لا يسمع الله من مسمع ولا (مراء) (٢) ولا لاعب ولا داع إلا داع دعا بتثبت من قلبه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ك، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (مرائي)، وسقط من: [جـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري في الأدب المفرد (٦٠٦)، وأخرجه مرفوعًا ابن الجوزي في العلل (١٤٠٨)، وانظر: علل الدارقطني ٥/ ٥١.
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں: جب میں وہاں آیا تو حضرت علقمہ نے حضرت ربیع کے اس قول کے بارے میں مجھے بتلایا، تو میں نے ان سے کہا: کیا آپ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول نہیں سنا؟ انہوں نے پوچھا: ان کا کیا قول ہے؟ حضرت عبد الرحمن بن یزید نے فرمایا: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے: قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ تعالیٰ نہیں سنتے کسی لوگوں کو سنانے والے کی پکار کو، اور نہ ہی ریاکاری کرنے والے کی پکار کو، اور نہ ہی کھیل کود کرنے والے کی پکار کو، اور نہ ہی بلانے والے کی پکار کو مگر اس کی دعا سنتے ہیں جو دل کی گہرائیوں سے دعا مانگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31237، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31237 in Urdu