مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31244
٣١٢٤٤ - وقال الحسن بن عبيد الله وزادني فيه زبيد عن إبراهيم بن سويد عن عبد الرحمن بن (يزيد) (١) عن عبد الله رفعه (٢) قال:"لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط]: (زبد).
(٢) في [هـ]: زيادة (أنه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٢٣)، وأبو داود (٥٠٧١)، والترمذي (٢٣٩٠).
اور حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں: کہ حضرت زبید نے مرفوعًا ان الفاظ کا اضافہ بھی نقل کیا ہے: نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے، جو تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اس ہی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، اور اس کی ذات ہر چیز پر قدرت رکھنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31244، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31244 in Urdu