مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31248
٣١٢٤٨ - قال جبير: وهو الخسف ولا ادري قول النبي ﷺ او قول جبير؟.
حضرت جبیر فرماتے ہیں: اس کا مطلب ہے دھنسنا، اور میں نہیں جانتا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد ہے یا جُبیر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31248، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31248 in Urdu