مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. ما ذكر عن أبي بكر وعمر ﵄ من الدعاء
جو دعا سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر سے منقول ہںِ
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31486
٣١٤٨٦ - قال: وكان عمر يقول: اللهم اعصمني بحبلك، وارزقني من فضلك، واجعلني احفظ امرك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، المطلب لم يسمع من عمر.
حضرت مطلب بن عبد اللہ نے فرمایا: حضرت عمر یوں دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! تو اپنی رسی کے ذریعہ میری حفاظت فرما۔ اور اپنے فضل سے مجھے رزق عطا فرما۔ اور مجھے ایسا بنا دے کہ میں تیرے حکم کی حفاظت کرنے والا بن جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31486، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31486 in Urdu