مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. ما نهي عنه أن يدعو به الرجل أو يقوله
وہ کلمات جن کے کہنے یا جن کے ذریعہ دعا مانگنے سے منع کیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31554
٣١٥٥٤ - فقال إبراهيم: فكانوا يكرهون ان يقول: ومن يعصهما ولكن يقول: (و) (١) من يعص الله ورسوله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: زيادة (و).
ابراہیم نخعی نے ارشاد فرمایا: پس وہ حضرات ناپسند کرتے تھے کہ کوئی یوں کہے: اور جس شخص نے ان دونوں کی نافرمانی کی۔ لیکن یوں کہے: اور جس شخص نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31554، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31554 in Urdu