مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في رفع الصوت بالدعاء
دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31650
٣١٦٥٠ - وعن ربيع عن الحسن انهما كرها ان يسمع الرجل جليسه شيئا من الدعاء.
حضرت ربیع حسن سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں نے اس بات کو ناپسند کیا کہ آدمی اپنے پاس بیٹھنے والے کو دعا میں سے کچھ سنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31650، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31650 in Urdu