مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. من قال: نزلت: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ في الدعاء
جو کہے! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ترجمہ: اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کروتم اپنی آواز
ترقیم عوامۃ: 30381 ترقیم الشثری: -- 31747
٣١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الهجري عن ابي عياض قال: الدعاء.
حضرت ہجری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عیاض نے فرمایا: دعا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31747، ترقيم محمد عوامة 30381)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31747 in Urdu