مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. من كان يصلي على النبي ﷺ ويحمد الله قبل أن يقوم من مجلسه
جو شخص مجلس سے کھڑے ہونے سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اللہ کی حمدو ثنا کرے
ترقیم عوامۃ: 30429 ترقیم الشثری: -- 31797
٣١٧٩٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عامر بن شقيق عن ابي وائل قال: ما شهد عبد الله مجمعا (و) (١) لا مادبة فيقوم حتى يحمد الله ويصلي على النبي ﷺ، وإن كان مما يتبع اغفل مكان في السوق فيجلس فيه (ويحمد) (٢) الله ويصلي على النبي ﷺ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أو).
(٢) في [جـ، ك]: (فيحمد).
(٣) حسن؛ عامر بن شقيق صدوق.
حضرت عامر بن شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا: حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ جب بھی کسی مجمع کی جگہ یا دسترخوان پر حاضر ہوتے تو کھڑے نہ ہوتے یہاں تک کہ وہ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے۔ اور وہ بازار میں سب سے غفلت والی جگہ تلاش کرتے پھر اس جگہ میں بیٹھتے اور اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31797، ترقيم محمد عوامة 30429)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31797 in Urdu