🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في إعراب القرآن
قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31914
٣١٩١٤ - وسالت الحسن فقال: (اما) (١) بلغك ما كتب به عمر ان تعلموا العربية وحسن (العبارة) (٢) (والتفقه) (٣) في الدين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (ما).
(٢) أي تعبير الرؤيا، وفي [جـ، ك]: (العبادة)، وانظر: سنن سعيد ٢ (٨٩)، وشعب الإيمان ٢/ ٥٤٨، ومصادر التخريج.
(٣) في [أ، ط، هـ]: (وتفقهوا).
(٤) منقطع؛ الحسن لم يسمع من عمر، أخرجه ابن أبي داود في المصاحف (٤٦١)، وعبد الرزاق (٧٩٤٨).

اور میں نے حسن سے پوچھا؟ تو آپ نے فرمایا: کیا تمہیں حضرت عمر کی وہ بات نہیں پہنچی جو انہوں نے خط میں لکھی تھی: کہ تم عربی سیکھو۔ اور اچھے طریقہ سے بات کہنا سیکھو۔ اور دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31914، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31914 in Urdu