مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في فضل من قرأ القرآن
قرآن پڑھنے والے کی فضیلت کابیان
ترقیم عوامۃ: 30578 ترقیم الشثری: -- 31950
٣١٩٥٠ - حدثنا ابو الاحوص (عن عاصم) (١) عن عكرمة قال: من قرا القرآن لم يرد إلى ارذل العمر ثم (قرا) (٢) : ﴿لكي لا يعلم بعد علم شيئا﴾ [النحل: ٧٠] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ك]: (تلَى).
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص قرآن پڑھے تو وہ ناکارہ عمر (انتہائی بڑھاپے) تک نہیں پہنچایا جائے گا۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت کی: تاکہ وہ نہ جانے سب کچھ جاننے کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31950، ترقيم محمد عوامة 30578)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31950 in Urdu