مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الصلاة في الثوب الواحد
ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 3208 ترقیم الشثری: -- 3221
٣٢٢١ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس قال: يصلي في ثوب واحد متوشحا به (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن عكرمة، عن ابن عباس ، قال: " يصلي في الثوب الواحد متوشحا به"،
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ آدمی ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھے کہ کپڑے کو اپنے دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3221، ترقيم محمد عوامة 3208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3221 in Urdu