🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32419
٣٢٤١٩ - قال: وقال الحسن قال رسول الله ﷺ:"من ترك صلاة مكتوبة (حتى تفوته) (١) من غير عذر فقد حبط عمله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي، وأخرجه أحمد متصلًا من حديث أبي الدرداء برقم [٣٤٨٦١].

راوی فرماتے ہیں! حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: جو شخص فرض نماز کو بغیر کسی عذر کے چھوڑ دے یہاں تک کہ اس کو قضا کر دے تو تحقیق اس کے اعمال ضائع ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32419، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32419 in Urdu