مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32655
٣٢٦٥٥ - قال التيمي: وقال وليد بن عبد الملك: إن منافقا من (منافقي) (١) اهل العراق جبلة بن (حكيم) (٢) قال (للزبير) (٣) : (إنك) (٤) قد بايعت، فقال الزبير: إن السيف وضع على عنقي (فقيل لي) (٥) : بايع وإلا (قتلناك) (٦) ، قال: فبايعت (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (منافق).
(٢) في [أ، ب، ط]: (حليم).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (الزبير).
(٤) في [جـ، ك، م]: (فإنك).
(٥) في [ط]: (فقايل).
(٦) في [أ، ط، هـ]: (قاتلناك).
(٧) صحيح.
تیمی فرماتے ہیں کہ ولید بن عبد الملک نے کہا کہ اہل عراق کے منافقین میں سے ایک منافق جبلہ بن حکیم نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ نے تو بیعت کرلی تھی؟ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ میری گردن پر تلوار رکھ کر مجھ سے کہا گیا بیعت کرو ورنہ ہم تمہیں قتل کردیں گے، اس لیے میں نے بیعت کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32655، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32655 in Urdu