🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32660
٣٢٦٦٠ - قال الحسن بن (١) الحسن: فبعث إلي الحجاج فقلتهن، فلما مثلت بين يديه قال: لقد بعثت (إليك) (٢) وانا اريد ان اضرب عنقك، ولقد صرت (و) (٣) ما من احد (اكرم علي منك) (٤) ، سلني حاجتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (أبي).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط]: (إليك).
(٣) في جميع النسخ سقط: (و).
(٤) سقط من: [أ، جـ، ط، ك].

حسن بن حسن فرماتے ہیں کہ حجاج نے میرے پاس پیغام بھیجا تو میں نے یہ الفاظ پڑھ لیے، جب میں اس کے سامنے کھڑا ہوا تو کہنے لگا کہ میں نے آپ کو اس لیے بلایا تھا کہ آپ کی گردن مار دوں، لیکن اب حال یہ ہے کہ میرے نزدیک آپ سے زیادہ معزز کوئی نہیں، اپنی ضرورت مجھ سے مانگیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32660، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32660 in Urdu